خیبرپختونخوا کاسرکاری ہیلی کاپٹر کس کام کیلئے مخصوص تھا؟کیا عمران خان اس کو استعمال کرنے کا حق رکھتے تھے؟گواہوں کے بیانات قلمبند،چونکادینے والے انکشافات

پشاور(نیوزڈیسک)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال سے متعلق تحقیقات میں ہیلی کاپٹر میں سفر کرنے والوں کی فہرست قومی احتساب بیورو (نیب) کو دے دی گئی ہے۔نیب خیبرپختونخوا نے عمران خان کے خلاف صوبائی حکومت کے ہیلی کاپٹر کے استعمال پر تحقیقات شروع کر رکھی ہیں اور اس حوالے سے خیبرپختونخوا حکومت سے بھی ریکارڈ طلب کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان کیجانب سے سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال سے متعلق 5 افسران نے بیانات ریکارڈ کرادیئے ہیں جن میں سول ایوی ایشن کے ایک اور 4 ایڈمنسٹریشن

کیے گئے جبکہ محکمہ ایڈمنسٹریشن نے ہیلی کاپٹر میں سفر کرنے والوں کی فہرست بھی جمع کرادی ہے۔محکمہ ایڈمنسٹریشن نیہیلی کاپٹرمیں سفرکرنے والوں کی فہرست بھی جمع کرادی۔دستاویز کے مطابق ہیلی کاپٹرکی خریداری کی سمری 22نومبر2007 کومنظورکی گئی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *