امریکی سینیٹ میں پاکستان کی امداد مکمل بند کرنے کیلئے بل پیش،پاکستان کو دی جانیوالی رقم اب کہاں خرچ کی جائے گی؟ تفصیلات سامنے آگئیں

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی سینیٹر رینڈ پال نے مجوزہ قانون سازی متعارف کرائی ہے جس کا مقصد پاکستان کی دو ارب ڈالر کی امداد روکنے کے ساتھ ساتھ مستقل طور پرامداد کی بندش ہے۔امریکی ٹی وی کے مطابق امریکی سینیٹر کی جانب سے پش کردہ اس بل کی مدد سے امریکا کے اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے ایک […]

Continue reading


مسجد نبوی کے قریب خودکش دھماکے میں شریک مقامی شہری پر مقدمے کی سماعت شروع ،ملزم کون ہے اور کیا کرتارہا؟حیرت انگیزانکشافات

ریاض(آئی این پی)مسجد نبوی شریف کے قریب خودکش دھماکے میں شریک مقامی شہری پر مقدمے کی سماعت شروع کردی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ملزم سعودی شہری ہے اور یونیورسٹی کا طالب علم ہے۔ پبلک پراسیکیوشن نے فرد جرم عائد کر کے اس پر “حد حرابہ”نافذ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ پبلک پراسیکیوٹر نے […]

Continue reading


زینب قتل کیس کے ملزم کو سر عام پھانسی دینے سے متعلق آئینی ترمیم ،بڑا اعلان کردیاگیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ آئین میں الیکٹرول کالج کے مکمل ہونے یا نہ ہونے کا کوئی ذکر نہیں اورسینیٹ انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے ، ملک میں ماورائے آئین کوئی چیزنہیں ہونی چاہیے ،زینب قتل کیس کے ملزم کو سر عام پھانسی دینے سے متعلق ترمیم آئی […]

Continue reading


چین اور بھارت میں بڑی جنگ کا خطرہ،بھارتی فوجیوں کو ڈوکلام سے نکالنے کے بعد چینی فوج وہاں کیا کررہی ہے؟بھارتی کرنل نے ہنگامہ برپا کردیا

نئی دہلی (آئی این پی) موسم گرما کے تنازع والے ہمالیائی علاقے میں تازہ چینی فوجی اجتماع نے دہلی میں یہ خدشات پیدا کر دیئے ہیں کہ اگست میں طے پانے والا امن معاہدہ قائم نہیں رہے گا جس کے نتیجے میں ایک اور کہیں زیادہ بڑی محاذ آرائی کی راہ ہموار ہو جائے گی […]

Continue reading


نقیب اللہ کا قتل، ایس ایس پی راؤ انوار اب کہاں ہے؟ایسی خبر سنادی گئی کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا،سندھ حکومت کا حیرت انگیزاعلان

اسلام آباد(آن لائن)کراچی میں ماورائے عدالت قتل کے سپیشلسٹ ایس ایس پی راؤ انوار کو زمین کھاگئی یا آسمان نگل گیا۔ سندھ پولیس راؤ انوار کی تلاش میں مکمل طور پر ناکام ہوگئی جس کے بعد آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے چاروں صوبوں ، آزاد کشمیر اور گلگت کے آئی جیز ، موٹروے […]

Continue reading


نوازشریف کوکتنے عرصے کیلئے نااہل کیاگیا؟ ایک سال،5سال یا پھرتاحیات ،سپریم کورٹ نے اہم ترین اعلان کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان مسٹر جسٹس ثاقب نثار نے ایک کیس میں ریمارکس دیئے ہیں کہ کاغذات نامزدگی میں حقائق چھپانے پر کوئی صادق و امین نہیں رہتا۔ جمعہ کو سپریم کورٹ میں کنٹونمنٹ بورڈ ملتان کی انتخابی عذرداری کیس کی سماعتچیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ […]

Continue reading


نوازشریف کا ’’مجھے کیوں نکالا ‘‘کے بعد نیا نعرہ سامنے آگیا،جڑانوالا میں جلسہ عام سے خطاب کے دوران حیرت انگیز موقف اختیارکرلیا

جڑانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر نوازشریف کا مجھے کیوں نکالا کے بعد نیا نعرہ ’’کس نے نکالا‘‘ سامنے آگیا۔ہفتہ کو جڑانوالا میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے نوازشریف نے کہاکہ میں پوچھتا ہوں میں کس نے نکالا۔جب بھی عوام سے کوئی وعدہ کیا، اسے پورا کیا، 7 سال جلاوطنی میں اور […]

Continue reading


پیسے کی ہوس نے باپ کو اندھا کر دیا، باپ نے اپنے 8 سالہ معذور بیٹے کو ایک گداگروں کے ہاتھوں بیچ دیا، گداگر بھیک منگواتے رہے اور سخت سردی میں رات کو بچے کو سڑک پر ہی چھوڑ کر چلے گئے تو بچے کو رات بھر کتے اور دیگر جانور کاٹتے رہے، بچہ جاں بحق

سیالکوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک)کسی نے خون کو سفید ہوتے دیکھا ہے، کیا کوئی باپ اپنے ہی کسی بچے کو فروخت کر سکتا ہے، پیسے کی ہوس نے ایک باپ کو اندھا کر دیا، اس نے یہ بھی نہ سوچا کہ اس کا بچہ معذور ہے وہ چلنے پھرنے سے بھی عاری ہے لیکن دولت کی ہوس […]

Continue reading


زینب سے ایک شخص نے زیادتی نہیں کی بلکہ یہ گھناﺅنا کام کرنے والے دو افراد تھے،میڈیکل رپورٹ ،دوسرا درندہ کون ہے؟چونکا دینے والے انکشافات‎

قصور(مانیٹرنگ ڈیسک) سات سالہ معصوم زینب کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا، جس کے بعد قصور میں ہنگامے پھوٹ پڑے اور اس دوران شہری پولیس کی گولیوں کا نشانہ بھی بنے اور آخر کار زینب کے قاتل عمران کو گرفتار کر لیا گیا، اب انکشاف ہوا ہے کہ زینب کی باڈی سے دو […]

Continue reading


پشاور میں اٹھارہ سالہ خواجہ سراء کو اغواء کرنے کے بعد9افراد کی مبینہ طورپر اجتماعی زیادتی ، چیف جسٹس نے ازخود نوٹس لے لیا،افسوسناک انکشافات

اسلام آباد (آن لائن ) چیف جسٹس نے خیبرپختونخوا میں خواجہ سراء سے اجتماعی زیادتی کے معاملے زخود نوٹس لیتے ہوئے صوبائی آئی جی سے تین روز میں رپورٹ طلب کر لی ہے ، ذرئع کے مطابق چیف جسٹس نے میڈیا رپورٹ پر نوٹس لیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ پشاور میں اٹھارہ […]

Continue reading