نواز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کرنے والے ایڈیشنل سیکرٹری کو نشان عبرت بنا دیا گیا، وہ اب کہاں اور کس حال میں ہے؟ حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شریف خاندان کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کرنے کی پاداش میں ایڈیشنل سیکرٹری کا تبادلہ کر دیا گیا، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق وزارت داخلہ میں بطور ایڈیشنل سیکرٹری کام کرنے والے افسر شیر افگن نیازی کا تبادلہ کردیا گیا ہے،شیر افگن نیازی کو […]

Continue reading


خیبرپختونخوا کاسرکاری ہیلی کاپٹر کس کام کیلئے مخصوص تھا؟کیا عمران خان اس کو استعمال کرنے کا حق رکھتے تھے؟گواہوں کے بیانات قلمبند،چونکادینے والے انکشافات

پشاور(نیوزڈیسک)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال سے متعلق تحقیقات میں ہیلی کاپٹر میں سفر کرنے والوں کی فہرست قومی احتساب بیورو (نیب) کو دے دی گئی ہے۔نیب خیبرپختونخوا نے عمران خان کے خلاف صوبائی حکومت کے ہیلی کاپٹر کے استعمال پر تحقیقات شروع کر رکھی ہیں اور اس حوالے […]

Continue reading


موجودہ حکمران مظلوموں کی بد دعاؤں سے اللہ کی پکڑ میں آ چکے ،نوازشریف اور عمران خان کو جوتے کیوں پڑے؟ عائشہ گلالئی نے بڑا دعویٰ کردیا

دنیاپور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف گلالئی کی چیئرپرسن عائشہ گلا لئی نے کہا ہے موجودہ حکمران مظلوموں کی بد دعاؤں سے اللہ کی پکڑ میں آ چکے ہیں ملک میں تبدیلی لانے کا دعویٰ کرنے والے عمران خان بھی روایتی اور موروثی سیاست کر رہے ہیں ،پی ٹی آئی گل لئی مظلوم عوام کے حقوق […]

Continue reading


نواز شریف کو اپنے موقف سے آگاہ کیا کہ یہ کام نہیں کرنا ہے ،میرا متبادل تلاش کرنیوالوں کی الیکشن میں ضمانتیں ضبط ہونگی ،کیا فارورڈ بلاک بن رہاہے؟چوہدری نثار نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

ٹیکسلا (نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ نواز شریف کو اپنے موقف سے آگاہ کیا ہمیں عدلیہ اور افواج سے لڑائی نہیں کرنی چاہیے ٗپرویز مشرف کا نام حکومت نے نہیں عدالت نے ای سی ایل سے نکالا ٗ علاج کی غرض سے بیرون ملک […]

Continue reading


آئندہ چند دہائیوں میں چین کے خلائی مشنوں کا ’’سپرپلان‘‘ ،مریخ کی سطح کی تحقیق اور چاند پر انسان بھیجے جائیں گے ، حیرت انگیزانکشافات

بیجنگ (آئی این پی/شِنہوا)خبر رسا ں ایجنسی چائینہ نیو ز سروس کی اطلاع کے مطابق آئندہ چند دہائیوں میں چین کے خلائی مشنوں کے ’’سپر پلان‘‘ میں چاند پر اترنے ،مریخ کی تحقیق اور خلائی شٹل شامل ہیں ، چین کی خلائی ٹیکنالوجی اکادمی کے ژانگ مینگ فی کے مطابق دوسرے مشن میں مریخ سے […]

Continue reading


امراض قلب، فالج کے خطرات کم کرنے کیلئے کونسی چیزیں فائدہ مند ہیں ،طبی تحقیق میں برسوں پرانے سوالوں کا جواب مل گیا

نیویارک(سی ایم لنکس)پھلوں اور سبزیوں کا زیادہ استعمال امراض قلب، فالج اور ٹانگوں کی شریانوں میں خون کے انجماد جیسے خطرات کم کرنے کے لیے فائدہ مند ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ نیویارک یونیورسٹی کے اسکول آف میڈیسین کی تحقیق میں بتایا گیا کہ روزانہ پھلوں اور […]

Continue reading


لاہورقلندرز کی منیجمنٹ نے عمر اکمل کو ٹیم سے نکالنے کے بعد ہوٹل تک کیوں محدود کردیا؟ٹیم کے ساتھ پریکٹس کی بھی ا جازت نہ تھی،حیرت انگیزانکشافات

لاہور(نیوزڈیسک)لاہورقلندرز کی منیجمنٹ نے عمر اکمل کو ٹیم سے نکالنے کے بعد ہوٹل تک کیوں محدود کردیا؟ٹیم کے ساتھ پریکٹس کی بھی ا جازت نہ تھی،حیرت انگیزانکشافات،تفصیلات کے مطابق لاہور قلندرز کی جانب سے عمراکمل کی ناقص کارکردگی اور رویئے سے نالاں منیجمنٹ کے صبر کاپیمانہ اس وقت لبریز ہوگیا جب پشاور زلمی کے خلاف […]

Continue reading


نجی بینک کی اے ٹی ایم مشین ’’ڈبل شاہ ‘‘کے نقش قدم پر،اے ٹی ایم کارڈ استعمال کرنے والوں کو دو دو اور تین تین گنا رقم دینے لگی،عوام کی موجیں لگ گئیں

وزیرآباد(نیوزڈیسک) مقامی نجی بینک کی اے ٹی ایم مشین ڈبل شاہ کے نقش قدم پر۔اے ٹی ایم کارڈ استعمال کرنے والوں کو دو دو اور تین تین گنا رقم دینے لگی۔رقوم نکلوانے کا سلسلہ تمام دن جاری رہا۔پتہ چلنے پر بینک عملہ کی دوڑیں لگ گئیں۔ لاکھوں روپے کا نقصان۔سی سی ٹی وی کیمروں کی […]

Continue reading


سعودی شاہ سلمان کی بیٹی کے وارنٹ گرفتاری جاری،شہزادی حسا بنت سلمان نے کیا جرم کیا ہے؟ حیرت انگیز انکشافات

پیرس (نیوزڈیسک ) فرانسیسی عدالت سے سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی بیٹی کی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانسیسی عدالت سے سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی بیٹی کی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے، ز رائع کی جانب سے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی […]

Continue reading


بھارت میں چوک کو مودی سے مسنوب کرنیوالے کا سرقلم

پٹنہ (سی پی پی )بھارتی ریاست بہار میں چوک کا نام نریندرا مودی سے موسوم کرنے والے شخص کو گھر میں گھس کر قتل کردیا گیا۔بھارتی ریاست بہار کے شہر پٹنہ کے ایک چوک کا نام وزیراعظم نریندرا مودی سے منسوب کرنے پر مخالف جماعتکے کارکنان نے یادیو کے گھر پر حملہ کرکے اسے قتل […]

Continue reading