نواز شریف اور مریم نواز کی کمرہ عدالت میں پھونکیں، معروف مذہبی رہنما نے ججز کو جادو سے بچنے کا واحد حل بتا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ججز کو جادو ٹونے سے بچنے کے لیے وظیفہ بتا دیا گیا، ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مولانا طاہر اشرفی نے ججز کو جاود سے بچاؤ کے لیے وظیفہ بتا دیا، انہوں نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ جادو برحق ہے لیکن […]

Continue reading


چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی معطلی کی درخواست پر ایوان صدر سے سب سے بڑا فیصلہ آ گیا، صدر ممنون حسین کا دھماکہ خیز اقدام

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ایوان صدر نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی معطلی کی درخواست پر پر اپنا فیصلہ سنا دیا ہے، ایوان صدر نے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس بھیجنے سے انکارکرتے ہوئے اس سلسلے میں شہداء فاؤنڈیشن کے سابق مرکزی ترجمان حافظ احتشام احمد […]

Continue reading


زمین پر سیارے کے ٹکرانے سے روکنے کیلئے انسان کیا کریں گے؟

امریکا (مانیٹرنگ ڈیسک) اگر کوئی سیارچہ کبھی زمین پر ٹکرا جائے تو انسانیت کے خاتمے کا خطرہ پیدا ہوسکتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ امریکی خلائی ادارے ناسا نے اس سے بچنے کا منصوبہ تیار کرلیا۔ ناسا نے ایک بہت بڑے جوہری خلائی طیارے کی تیاری کا منصوبہ تیار کیا ہے جو کہ ایسے […]

Continue reading


ماڈل کایلی جینر کے محض 18 الفاظ کی ٹوئیٹ سے سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن اسنیپ چیٹ کو ایک کھرب 30 ارب روپے کا نقصان ہوا

لاس اینجلس (این این آئی)امریکی ریئلٹی ٹی وی اسٹار و معروف ماڈل کایلی جینر کے محض 18 الفاظ کی ایک ٹوئیٹ سے سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن اسنیپ چیٹ کو ایک کھرب 30 ارب روپے (ایک ارب 30 کروڑ ڈالر) کا نقصان ہوا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اب ایسا ہی معروف گلوکارہ ریحانہ نے بھی کردکھایا […]

Continue reading


اسلام جرمنی کا حصہ نہیں ،ہمارے دل میں عیسائیت ہے، نو منتخب جرمن وزیر داخلہ نے اذان پر پابندی کے بعد مسلمانوںکے خلاف بڑے منصوبے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام کا جرمنی سے کوئی تعلق نہیں، جرمنی کے دل میں عیسائیت ہے،مسلمانوں کو ہمارے ساتھ زندگی گزارنے کی ضرورت ہے، ہمارے خلاف بھی نہیں اور ہمارے بعد بھی نہیں، جرمن وزیر داخلہ نے مسلمانوں کو ملک بدر کرنے کا منصوبہ تیار کرنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق جرمنی کے […]

Continue reading


صدر ٹرمپ کے وکیل نے پورن سٹار پر2کروڑ ڈالر کا دعویٰ دائر کردیا

واشنگٹن (آئی این پی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وکیل نے دعویٰ کیا ہے کہ پورن سٹار سٹورمی ڈینیئلز غیر افشائے راز معاہدے کی خلاف ورزی کے لیے کم از کم دو کروڑ امریکی ڈالر کے ہرجانے کی قانونی مجاز ہیں۔ عدالت میں اس معاملے میں ایک عرضی داخل کی گئی ہے اور اس میں یہ […]

Continue reading


شہباز شریف بڑی مشکل میں پھنس گئے۔۔آشیانہ ہائوسنگ سکیم سکینڈل میں نیب کی زیر حراست افراد نے منہ کھولتے ہوئے دھماکہ خیز انکشافات کر ڈالے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)میڈیا رپورٹس کے مطابق آشیانہ ہائوسنگ سکیم سکینڈل میں نیب کی زیر حراست افراد نے دوران تفتیش منہ کھول دیا ہے۔ زیر حراست افراد نے نیب کو بتایا ہے کہ آشیانہ ہائوسنگ سکیم کا معاہدہ پرائیویٹ افراد کے ساتھ مل کر تیار کیا گیا تھاجبکہ آشیانہ ہائوسنگ سکیم کے حوالے سے ہمیں وزیراعلیٰ […]

Continue reading


عمران خان نے لیگیوں کو کہا تھا کہ میں تمہیں رلائوں گا، کپتان نے جو کہا کر دکھایا،سینٹ الیکشن کے بعد لیگیوں کی کیا حالت ہوئی، چوہدری سرور کی جیت پر عظمیٰ بخاری ہچکیاں لیکر کیوں روتی رہیں، ویڈیو لیک ہو گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چوہدری سرور نے عظمیٰ بخاری کو رلا دیا، ویڈیو لیک، سینٹ الیکشن میں چوہدری سرور کی جیت میرے لئے دھچکا تھی، انسان ہوںاور انسان اکثر کمزور ہو جاتا ہے، ن لیگی خاتون رہنما نے رونے کی وجہ بتا دی۔ تفصیلات کے مطابق سینٹ کے الیکشن میں پنجاب اسمبلی سے سب سے زیادہ […]

Continue reading


اغواء ہونے والا شخص قید سے نماز کے دوران فرار، جاتے جاتے طالبان کا بڑا نقصان کر گیا، طالبان ترجمان نے تصدیق کر دی

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک شخص جسے طالبان نے اغوا کیا ہوا تھا، اس نے نماز کی ادائیگی کے دوران طالبان کی بندوق چرا لی اور فائرنگ کرکے طالبان کو ہلاک کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان میں طالبان کے ہاتھوں اغوا ہونے والے شخص نے طالبان کے نماز ادا کرتے وقت ان کی بندوق چرا […]

Continue reading


کھجوروں میں سونے کے کیپسول سمگل کرنے کی کوشش ناکام

دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے شہر دہلی کے اندرا گاندھی ایئرپورٹ پر کسٹم حکام نے کھجوروں کے اندر بیجوں کے بجائے سونے کے کیپسول سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق دہلی کے اندرا گاندھی ایئرپورٹ پر پہلی مرتبہ کھجوروں کے اندر خفیہ طور پر سونے کے کیپسول چھپا کر […]

Continue reading